Ads 468x60px

1

Labels

Tuesday, 28 February 2012

Urdu Language Packages 4 Windows XP & Seven.


تو دوستواگر آپکی ونڈوز میں اردو زبان انسٹال نہیں ہے تو 
سب سے پہلے تو اس لنک سے ونڈوز ایکس پی لیے "اردو لینگویج پیک" ڈاونلوڈ اور انسٹال کر لیں۔


                  Urdu Language Interface pack 4 win xp   Size: 14 Mb

اور اس لنک سے ونڈوز سیون کے لیے "اردو لینگو پیک" ڈاونلوڈ اور انسٹال کرلیں۔
Urdu Language Interface pack for 32 bits windows seven Size: 3Mb
Urdu Language Interface pack for 64 bits windows seven Size: 5Mb

اسکے بعد "جمیل نوری نستعلیق" فونٹ ڈاونلوڈ اور انسٹال کریں۔یہ پیکج ایکس پی اور سیون/وسٹا دونوں میں انسٹال ہو 
جائے گا۔

Jameel Noori Nastaleeq Font 4 windows Size: 18 Mb 

اسکے بعد کی بورڈ لے آوٹ کے لیے "پاک سائن کی بورڈ" ڈاونلوڈ اور انسٹال کریں۔یہ پیکچ بھی ایکس پی اور سیون میں انسٹال ہوجاتا ہے۔ اکثر لوگ "فونیٹیک" کی بورڈ انسٹال کرتے ہیں اردو کے لیے, لیکن فونیٹک میں اردو فونٹ بریکینگ نظر 
آتا ہے۔جبکہ پاک سائن کی بورڈ میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
Urdu Pak sign keyboard   Size: 750 Kb

لیجیےدوستو، اردو زبان،جمیل نوری نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ تو انسٹال ہو گیا۔ انسٹال ہوتے ہی لینگویج کی بار ٹاسک بار میں آجائے گی۔ اگر نہ آئے تو کنٹرول پینل سے "کلوک، لینگویج اینڈ ریجن" پہ کلک کریں اور اس میں "چینگ کی بورڈ" میں کلک کریں۔
جنرل کی ٹیب میں لینگویجز نظر آرہی ہونگے۔ اگر ٹاسک بار میں لینگویج بار نہیں آئی تو جنرل کی ٹیب میں بھی"انگلش یونائیڈڈ سٹیٹ" کے سوا کوئی لینگویج نہیں ہوگی۔انگلش پہ 

کلک کریں اور ساتھ میں دیا ہوا "ایڈ" بٹن پریس کریں۔
Name:  8.jpg
Views: 140
Size:  47.3 KB

جس سے لینگیوجزکی لسٹ بکس آجائے گا۔ اس میں "یو" بٹن پریس کرتے رہیں جب تک کہ "اردو،اسلامک ریپبلک آف پاکستان" نہ آجائے۔ اب اس کے پلس پے کلک کرکے اسکو ایکسٹینڈ کریں۔کیونکہ ہم نے اردو لینگویج پیک اور پاک سائن کی بورڈ انسٹال کر لیے تھے۔ اس لیے وہ نظر آرہے ہونگے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ صرف پاک سائن کی بورڈ کے چیک بکس کو چیک لگانا ہے۔ اور اوکے کر دیں، جس سے لینگیوج کے ونڈو میں جنرل کی ٹیب میں اردو لینگیوج اور پاک سائن کی بورڈ دونوں آجائیں گے۔

اب جنرل کے ساتھ والی ٹیب "لینگویج بار" پہ کلک کریں اور اس طرح سیٹنگ کر دیں جس سے لینگویج بار صرف ٹاسک بار میں بنے گی۔ نہ کہ علیحدہ۔
Name:  9.jpg
Views: 145
Size:  42.8 KB


اردو پوسٹنگ کرنے کا مزید آسان طریقہ یہ ہے کہ اس فورم کے اپنے "یوسر سی پی" میں "ایڈٹ آپشن" میں جائیں اور اس طرح اپنی لینگویج ٹیکسٹ کی سیٹنگ سیٹ کر دیں۔
Name:  10.jpg
Views: 140
Size:  33.1 KB


پھر جب بھی پوسٹنگ کرنے لگیں تو جسٹ
ctrl+shift
پریس کریں جس سے ونڈوز کی لینگویج انگلش سے اردو ہو جائے گی۔ اور آپ لکھنا شروع کر دیں۔
اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔

0 comments:

Post a Comment